تہ بازاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کر سودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کر سودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے۔